کویت میں آتشزدگی : کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد زندہ جل گئے 

کویت میں آتشزدگی : کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد زندہ جل گئے 

کویت ، 20 / جولائی  (ایس او نیوز) ایجنسی کے ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق کویت کے ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کا دردناک سانحہ پیش آیا جس میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو بچے اور ماں باپ زندہ جل گئے ۔
    
بتایا جاتا ہے کل 19جولائی کی شب میں عباسیہ علاقے میں موجود اپارٹمنٹ میں آگ لگی  تھی ۔ اس میں رہنے والے ماتھیو ملاکل، اس کی بیوی لینی ابراہام اوران کے دو بچے آئزاک اور آئرین بھڑکٹے شعلوں میں جل کر ہلاک ہوگئے ۔ ماتھیو کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ خبر رساں ایجنسی رائٹر میں ملازم تھا جبکہ اس کی بیوی کویت کے عدن ہاسپٹل میں اسٹاف نرس تھی ۔ آئزاک کویت کے بھونس میں چوتھے اور آئرین نوویں گریڈ میں زیر تعلیم تھے ۔ 
    
معلوم ہوا ہے کہ ایئر کنڈیشنر یونٹ میں خرابی کی وجہ سے آگ بھڑکی تھی ۔ اس حادثے کا المناک پہلو یہ بھی ہے کہ یہ پورا خاندان چھٹیاں منانے کے بعد حادثے کے دن ہی کویت واپس پہنچا تھا ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

عمر فاروق مصباح اور عتیق الرحمن منیری بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے پھر ایک بار صدر اور سکریٹری جنرل منتخب

  عمر فاروق مصباح اور عتیق الرحمن منیری پھر ایک بار بالترتیب بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر اور سکریٹری جنرل کے عہدہ پر منتخب ہوگئے ان کے ساتھ  سکریٹری کے  طور پر  یاسر قاسمجی کا انتخاب عمل میں آیا، جبکہ  طٰحہ معلم اور مولوی صابر علی اکبرا بالترتیب اکاونٹنٹ اور خزانچی منتخب ...

2 Hours Ago

عمان کے قریب سمندر میں بحری جہاز ڈوب گیا، جہاز میں سوار 13 ہندوستانیوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں

عمان سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق یمن کی طرف جانے والا آئل ٹینکر جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ عمان کے میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر کے مطابق اس آئل ٹینکر کا نام پریسٹیج فالکن بتایا جاتا ہے جس پر سوار عملے کے 16 ارکان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اس تیل کے جہاز پر سوار عملے ...

3 Days Ago

حج کے دوران شدید گرمی کے باعث مکہ و حرم میں 550 سے زائد عازمین جاں بحق۔ عازمین لگارہے ہیں حج کمیٹی پر بدانتظامی کا الزام

عرب سفیروں کے حوالے سے میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق امسال موسم حج کے دوران انتہا درجے کی گرمی کی وجہ سے 550 سے زائد زائرین حرم جاں بحق ہوگئے ۔      سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے دن حرم مکہ میں پارہ 51.8 ڈگری سیلسیس  (125 ڈگری فارن ہائٹ) تک پہنچ گیا تھا ۔

1 Month Ago

عرفات کے اہم ترین مقام’مسجد نمِرہ‘ کا تاریخی پس منظر

مسجد نمِرہ کا شمار عرفات کے میدان میں ایک اہم ترین مقام کے طور ہوتا ہے، یہاں ہر سال لاکھوں عازمین حج وقوف عرفہ کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ظہر اور عصر کی نمازیں ایک وقت میں قصر کرکے پڑھتے ہیں۔

1 Month Ago

20 لاکھ خوش نصیب،سعادت حج سے مشرف

  دنیا بھر سے آئے مسلمانوں نے ہفتہ کے دن یہاں تپتی دھوپ میں وقوفِ عرفہ کیا۔ جبل ِعرفات کو جبل ِ رحمت بھی کہا جاتا ہے۔ وقوف ِ عرفہ‘ حج کا رُکن ِ اعظم ہوتا ہے جس کے ساتھ ہی حج کی تکمیل ہوجاتی ہے۔ یہ عازمین کے لئے نہایت یادگار ہوتا ہے۔ وہ اللہ سے گڑگڑاکر رحم کی‘ خوشحالی اور اچھی صحت ...

1 Month Ago

کیجریوال جان بوجھ کر کم کیلوری والا کھانا لے رہے ہیں، ایل جی کا الزام، عآپ کا شدید ردعمل

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی صحت سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کے چیف سکریٹری کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایل جی کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا کہ ایل جی یہ کیا مذاق کر رہے ہیں؟ کیا کوئی آدمی رات کو شوگر کم ...

11 Hours Ago

کیا صرف 2 منٹ کی تاخیر کے سبب پیش آیا گونڈا ٹرین حادثہ! رپورٹ میں ایک بڑی لاپروائی کا انکشاف

اتر پردیش کے گونڈا میں گزشتہ دنوں پیش آئے ٹرین حادثہ میں 4 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور درجنوں افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں تحقیقات کے درمیان ایک بڑی لاپروائی کا پتہ چلا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ محض 2 منٹ کی تاخیر کی وجہ سے یہ ٹرین حادثہ ہوا، یعنی تھوڑی چابکدستی کا مظاہرہ کیا ...

11 Hours Ago

ممبئی میں تیز بارش، کئی سڑکیں زیر آب، ٹریفک نظام متاثر

ممبئی شہرو مضافات اور تھانے میں جمعرات کی صبح اچانک تیز بارش شروع ہوگئی جس کے بعد محکمہ موسمیات نے تھانے میں جمعہ (آج) کیلئے اورینج الرٹ جاری کرتے ہوئے تیز بارش کی پیش گوئی کی۔ جمعرات کو صبح کے وقت شدید بارش کے سبب متعدد مقامات پر سڑکیں زیر آب آگئیں جس سے ٹریفک نظام متاثر ...

18 Hours Ago

کمٹہ میں بھاری برسات کے دوران دو جگہوں پر چٹان کھسک گئی  ؛ کافی مشقتوں کے بعد ٹریفک نظام کیا گیا بحال

اتر کنڑا میں موسلا دھار برسات کے نتیجے میں انکولہ تعلقہ کے  شیرور میں بڑے پیمانے پر چٹان کھسکنے کا جان لیوا حادثہ پیش آنے کے بعد اب کمٹہ تعلقہ میں الورومٹھ  کے قریب بھی ایک بڑی چٹان کھسک گئی ۔ اس سے کمٹہ سداپور شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگئی ہے ۔

18 Hours Ago

اجیت پوار کو بڑا جھٹکا، دو درجن سے زائد لیڈر شرد پوار کی پارٹی میں شامل

این سی پی اجیت گروپ کے  صدر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ یہ جھٹکا انہیں ان کے محفوظ علاقے کہے جانے والے پونے کے پمپری چنچوڑ میں لگا ہے جہاں کے دو درجن سے زائد لیڈروں نے ان کا ساتھ چھوڑ کر شرد پوار کی این سی پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اجیت پوار ...

2 Days Ago

اس پر پڑھیں ساحل آن لائن Header Banner