شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 250 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کرے گا

ماحور شہزاد ماں بن گئیں، بیٹی کی پیدائش کی خبر شیئر کردی

ماحور شہزاد نے بیٹی کے پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ خوبصورت بیٹی سے اللّٰہ نے نوازا ہے۔ اپنی بیٹی کو ہماری فیملی میں آمد پر دل خوشی سے سرشار ہیں۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner