بلوچستان میں 1 ارب 90 کروڑ کی زکوٰۃ تقسیم ہی نہیں کی گئی

مولانا کے بغیر آئینی ترامیم نہیں ہوسکیں گی، عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مولانا کو آئینی عدالت پر اعتراض نہیں تھا، انھیں ججز کی تقرری کے فارمولے پر بھی اعتراض نہیں تھا۔ مولانا صاحب نے اختلافات کی خاص طور پر نشاندہی نہیں کی تھی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner