دھمیال پولیس نے 4 قماربازگرفتار کرلیے

ہفتہ 21 ستمبر 2024 16:26

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2024ء) دھمیال پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 4 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا،۔ گرفتار ملزمان میں عثمان، حماد، غلام جیلانی اور نزاکت شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 11 ہزار روپے، 3 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ہیں ۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے، قمار بازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner