پاکستانی باکسرز بیرون ملک لاپتہ: باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی

اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، کچھ قسمت نے بھی ساتھ نہ دیا، سعود شکیل

چیمپئنز کپ ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی اور کچھ قسمت نے بھی ساتھ نہیں دیا، کہیں کہیں امپائرنگ کے فیصلے ہمارے خلاف گئے جس کا نقصان ہوا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner