نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ہیری پوٹر کی اداکارہ میگی اسمتھ انتقال کرگئیں

1969 کے برطانوی ڈرامہ دی پرائم آف مس جین بروڈی میں جین بروڈی کا کردار ادا کرکے آسکر ایوار جیتنے والی اپنے عہد کی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ میگی اسمتھ جمعہ کو 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner