رؤف حسن کی رہائی کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، بیرسٹر گوہر
کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس چھاپے کا ہدف ہمارے ایم این ایز کے پارٹی وابستگی کے حلف نامے تھے۔