پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کی شاہراہیں کنٹینرز رکھ کر بند کردی گئیں

اسلام آباد میں کل پرائیویٹ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے پیش نظر اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے کل شہر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner