اب تک 30 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، آئی جی اسلام آباد

ٹوکیو میں آٹھواں جاپان پاکستان اعلیٰ سطح اقتصادی پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

ٹوکیو میں آٹھواں جاپان پاکستان اعلیٰ سطحی اقتصادی پالیسی ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی ڈاکٹر کاظم نیاز، سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن اور جاپان کی نمائندگی مسٹر تاکیشی اکاہوری، سینئر نائب وزیر برائے خارجہ امور نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کرتے ہوئے کی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner