سی سی ٹی وی ویڈیو میں مجھے علی امین سے منسوب کیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر پختون یار

878 شرپسند گرفتار کیے، علی امین گنڈاپور گرفتار نہیں، آئی جی اسلام آباد

انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہعلی امین پولیس کی حراست میں نہیں، 120 افغان شہریوں سمیت 878 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں،ہمارا ایک جوان شہید ہوا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner