یو این کا نظام چارٹر کے اصولوں پر عمل سے مضبوط ہوسکتا ہے، منیر اکرم

8 اکتوبر 2005، پاکستان میں تباہ کن زلزلے کا 19 واں سال

پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner