امن و امان کی بحالی اور ملکی بقاء وسلامتی اور استحکام کے لئے متحدہ امن کمیٹی پاکستان نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے،صاحبزادہ محمد منشاء سالک