پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم معطل
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا بلوچستان کے حلقے پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم معطل کر دیا۔