داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے گرفتار 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

آئینی ترمیم کسی شخص کیلئے نہیں ہونی چاہیے، ن لیگی و پی ٹی آئی رہنما متفق

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ترمیم کیلئے اگر اجلاس بلایا جاتا ہے تو میرا نہیں خیال کہ ان کی ضرورت پڑتی ہے، ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کو آنے کی ضرورت نہیں، ہمارےنمبرز پورے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner