اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی اور فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنمائوں نے فلسطین اور لبنان کے عوام کے لیے اپنی گہری وابستگی اور حمایت کا اظہار کیا -
متعلقہ عنوان :