پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس دیدیا، ایک ہفتے میں جواب طلب

بھارت کا کینیڈا سے ہائی کمشنر کو واپس بلانے کا فیصلہ

بھارت نے سفارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجار کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا ہے۔ ۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner