ہالی ووڈ فلم ’جوکر: فولی اے ڈاہ‘ کو ریلیز کے 10 دن بعد ہی کروڑوں ڈالر کا نقصان

اپنی فلم کو بچانے اور کامیاب بنانے کیلئے میں خود غرض بن جاتا ہوں، کارتک آریان

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے کہا کہ وہ خود غرضی کے ساتھ بھی اپنی فلم کو بچانا چاہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اسی حوالے سے میں نے کام کیا، میں اپنی فلم اور اپنے لوگوں کے لیے خود غرض اور لالچی ہوں، لہٰذا میں ہر ممکنہ طور پر اپنی فلموں کو محفوظ بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner