بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی مجوزہ آئینی ترمیم سے متعلق بیٹھک ہوگئی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اورسربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمان کی مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بیٹھک ہوگئی۔