پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا آئینی ترامیم کی مزاحمت کا فیصلہ
آئین میں ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ ریجنل اور مقامی تنظیمات کو تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پُرامن احتجاج کی ہدایت کی گئی ہے، اعلامیہ