بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس فائل کر دیا،ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف شکایت کنندہ ہیں،درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11نمبر سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner