کافی نوش کیجیے، یادداشت بہتر بنائیے!
اگر آپ کی یادداشت کمزور ہے، چیزیں بھولنے کے عادی ہیں تو روز مرہ کے معمول میں کافی کو شامل کر لیجیے، کافی کے فوائد اور ذائقے کی وجہ سے بیشتر ممالک میں اسے چائے پر فوقیت حاصل ہے۔