کراچی، فلیٹ سے 4 خواتین کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی: پی ٹی آئی کا صدر میں احتجاج، پولیس نے منتشر کردیا، ٹریفک کی روانی متاثر

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے احتجاج کے باعث کراچی میں صدر شاہراہ لیاقت پر پاکستان تحریک انصآف کے کارکنان نے احتجاج کیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner