سینیٹ اجلاس کاوقت تبدیل، دوپہر ساڑھے 12 بجے کی بجائے 3بجے ہوگا

ہفتہ 19 اکتوبر 2024 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2024ء) سینیٹ کے اجلاس کاوقت تبدیل کر کےسہ پہر 3بجے کر دیاگیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج ہفتہ کو دوپہر ساڑھے 12بجے ہونا تھا جو اب سہ پہر 3بجے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں تمام خبریں Header Banner