پی ٹی آئی آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے: شرجیل میمن

شیر افضل مروت کی بلاول اور مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کی تعریف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے آج کمال کی تقریر کی، تاریخی حوالے دے کر تقریر کی اور مولانا صاحب نے بھی کمال کی تقریر کی، داد کے مستحق ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner