کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 83ہزار400روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا943 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار 979 روپےکاہوگیا ہے۔