چکن گونیا سے بچاؤ کیسے ممکن؟
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو ایک سے دوسرے فرد میں منتقل نہیں ہوتا بلکہ مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے۔ یہ بیماری اب تک 60 سے زائد ممالک میں دریافت ہوچکی ہے۔