دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونیوالی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے: مریم اورنگزیب
سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کیمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے۔