کینیا میں پرتشدد مظاہروں کے درمیان ہندوستان نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری

[unable to retrieve full-text content]

کینیا میں جاری پرتشدد مظاہروں کے درمیان ہندوستان نے افریقی ملک میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ کینیا میں ہندوستانی سفارت خانہ نے منگل کو ایکس پر پوسٹ میں کہا، ’’موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کینیا میں تمام ہندوستانیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، غیر ضروری نقل و حرکت کو محدود کریں اور حالات کے معمول پر لوٹنے تک احتجاج اور تشدد سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔‘‘

اس پر پڑھیں ساحل آن لائن Header Banner