استری 2 بھارت میں 600 کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

کورین گلوکار نے 75 ہزار ڈالر سے کاسمیٹک سرجری کروا کر پرستاروں کو چونکا دیا

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان ٹروٹ سنگر(گلوکار) پارک سیو جن نے حال ہی میں اپنے پرستاروں کو اس وقت چونکا دیا جب گلوکار نے انکشاف کیا کہ انھوں نے 75 ہزار ڈالر خرچ کرکے اپنے چہرے کی کاسمیٹک پروسیجر(سرجری) کروائی۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner