احتجاج میں شامل کارکنوں کی ویڈیوز گاڑی کے اندر سے لی جائیں، بشری بی بی

ہمارے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا، ہارے ہوئے لوگوں کو وزیراعظم اور وزیر بنایا گیا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہمیں دیوار سے لگایا گیا، ہمارے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا۔ میڈیا ادارے کے ساتھ گفتگو میں اسد قیصر نے کہا الیکشن میں ہارے ہوئے لوگوں کو وزیراعظم اور وزیر بنایا گیا۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner