کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2024ء) صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے پاکستان پیپلز لائرز فورم کے صدر ایڈوکیٹ بہرام خان ترین کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
متعلقہ عنوان :