حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا
حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا، ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس کے مطابق تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔