بلوچستان کےعوام مشکل وقت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،نسیم الرحمان ملاخیل

ہفتہ 27 جولائی 2024 13:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2024ء) وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کےعوام مشکل وقت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے بیان میں مشیر وزیراعلی بلوچستان نسیم الرحمان ملاخیل نے کہا کہ جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر مظاہرین کا حملہ ایک سوچا سمجھا اور بنایا گیا پروگرام تھا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے غیرت مند اور بہادر عوام کسی بھی مشکل وقت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner