کراچی، نوجوان کو قتل کرکے لاش سمندرمیں پھینکنے کاملزم2سال بعد پکڑا گیا

ہفتہ 27 جولائی 2024 13:10

کراچی، نوجوان کو قتل کرکے لاش سمندرمیں پھینکنے کاملزم2سال بعد پکڑا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2024ء) کراچی ملیر کینٹ سے 17 سالہ نوجوان کو اغوا کو قتل کرکے لاش کمبل میں لپیٹ کر سمندر میں پھیکنے میں ملوث مرکزی ملزم کوپولیس نے دوسال بعد گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم شاہ رخ کو پنچاب پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ نجیب کو 50 لاکھ روپے کے تنازع پر چار جنوری 2022 کو شاہ رخ نے اغوا کیا تھا۔پولیس کے مطابق نجیب کی لاش 13دن بعد سمندرسے ملی تھی جبکہ قبرکشائی کے بعد ڈی این ایسے شناخت کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner