امریکا میں پھیپھڑوں کی پہلی اور کامیاب روبوٹک پیوندکاری

لبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی ماہر آثارِ قدیمہ حزب اللّٰہ کے حملے میں ہلاک

لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ 71 سالہ زیو ارلیچ (Zeev Erlich) اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کے لیے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوئے تھے۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں۔ Header Banner