جیل میں تشد، جنسی زیادتی، مذہبی امتیاز، عافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر
اس وقت امریکا میں 86 سال کی سزا کاٹنے والی پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں جامع مقدمہ دائر کیا ہے۔۔