اسلام آباد: شہریوں سے ہنگامہ آرائی کا حصّہ نہ بننے کی اپیل
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، شہر میں میں کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی یا مجمع پر پابندی ہے۔