اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2024ء) بیلاروس کا ایک وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ سے قبل اتوار کو یہاں پہنچا۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) کےسفیر شفقت علی خان اور بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا۔
متعلقہ عنوان :