کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2024ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کے والد محمد عظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔
بلوچستان سے متعلق تازہ ترین معلومات
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی ہے۔
متعلقہ عنوان :