2 روز میں کرم جاؤں گا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، مفرور ملزم سابق ڈی آئی جی، ایس ایس پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

میرپور خاص کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں ملوث مفرور ملزمان سابق ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner