جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی چین کو 2-7 سے شکست

عاصم خان پی ایس اے کیپ ٹاؤن اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوسرے راؤنڈ میں 6 سیڈ عاصم خان نے مصر کے سیف الشیناوی کو شکست دی۔ عاصم کی کامیابی کا اسکور 4-11، 3-11، 11-9 اور 11-5 رہا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں۔ Header Banner