سینیئر سٹیج اداکار سردار کمال انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکار  سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، لواحقین کے مطابق نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، سردار کمال نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا،ان کا شمار انڈسٹری کے  سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔

اس پر پڑھیں ڈیلی پاکستان - انٹرٹینمنٹ Header Banner