سرگودھا: بل زیادہ آنے پر شہری نے بجلی کمپنی ملازم کی پٹائی کردی

یکم تا 6 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، شمالی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ

این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ یکم تا6 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں شہریوں کو بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں اور کمزور تعمیرات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner