ویلج سسٹم فٹ بال چیمپئن شپ19 ستمبر سے کھیلی جائیگی

فیصل آباد(این این آئی) دوسری عظیم الشان ویلج سسٹم فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 19 ستمبر سے  ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں اول آنے والی ٹیم کو 40 ہزار روپے اور دوئم آنے والی ٹیم کو 30 ہزار روپے کا انعام دیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 27 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اسی طرح طفیل عرشی اینڈ عائشہ عامر ممیوریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 6 سے 16 اگست تک ریلوے گراؤنڈ مانکانجن میں منعقد ہوگا۔ 

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner