حکومت نے مالی سال کے پہلے دن عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فیصل جاوید
سیٹ پر نوک جھونک کے معاملے پر عظمیٰ کاردار اورحنا پرویز کا ردِ عمل سامنے آ گیا
چند روز قبل پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بجٹ سے متعلق خطاب کے دوران دو خواتین، رکنِ صوبائی اسمبلی کے درمیان سیٹ پر نوک جھونک کا معاملہ سامنے آیا تھا۔