پیرس اولمپکس، مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

پیرس اولمپکس میں تمغہ جیتتے ہی خواتین کھلاڑیوں کو شادی کی پیشکش ہوگئی

فرانسیسی اسکیف سیلرز سارہ اسٹیورٹ اور چارلین پیکون نے جمعہ کو اولمپک مقابلے کے دوران کانسی کا تمغہ جیتا، جس کے بعد ہی ان کے ساتھیوں نے شادی کی پیشکش کردی، جسے دونوں نے قبول کرلیا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner