ونیش پھوگٹ پیرس اولمپکس فائنل سے باہر، نریندر مودی کا پیغام جاری

کیوبن ریسلر نے پیرس اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کردی

کیوبن ریسلر مائین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کردی، مسلسل پانچ اولمپک ایڈیشنز ایک ہی ایونٹ کے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پلیئر بن گئے۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner