آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، بانی پی ٹی آئی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر بانی پی ٹی آئی نے کہا آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں۔