بانی پی ٹی آئی کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں چل سکتے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سمجھ لینا چاہیے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی تھی، وہ اس بغاوت کے سرغنہ تھے۔