توشہ خانہ سے جتنے لوگوں نے تحفے لیے وہ بتائیں باقی تحفے گئے کہاں؟ علیمہ خان

نیا توشہ خانہ کیس: کیس کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف سماعت کے دوران کیس کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner